"Jagga Daku" (Dacoit Jagga) is a collection of three short stories by renown Urdu writer Balwant Singh.
بلونت سنگھ کی مشہور کہانیوں میں 'جگا' سب سے زیادہ مقبول ہے جو انسان کی فطری معصومیت ، حُسن کی طہارت اور عشق کی تاثیر کی معنی خیز دستاویز ہے۔ پوری کہانی "جگا ڈاکو" کے گِرد بنی گئی ہے، اِس سے رومان الگ کر لیں تو کچھ نہیں رہ جاتا۔ لیکن یہ رومان محض رومان نہیں بلکہ زندگی کی جڑوں سے وابستہ اور حقیقت کی سطح رکھتا ہے۔